| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 241 | MUCOCILIARY CLEARANCE R Noun Report Error! | خون سے بغم اور دو سری غلا ظتوں کو منحاطی خلیوں کے روئیں کے ذریعہ صاف کردینا |
| 242 | MUCOCUTANEOUS R Adjective Report Error! | مخاطی جلدی ۔ اس مقام سے متعلق ۔ جہاں لعابی جھلی اور جلد ایک دوسرے سے ملتے ہیں ۔ جیسے ناک ۔ منھ ۔ |
| 243 | MUCOCUTANEOUS R
Report Error! | میوکو جلدی ۔ میوکس جھلی اور کھال سے متعلق ۔ |
| 244 | MUCOCUTANEOUS LYMPHNODE SYNDROME R
Report Error! | دیکھو ۔ |
| 245 | MUCOCUTANEOUS LYMPHONODE SYNDROME(MLNS) R Noun Report Error! | ایک بیماری کا نام ہے ۔ جو چھوٹے بَچّوں میں ہوتی ہے ۔ اِس کی علامات میں بُخار ، خُشک ہونٹ ، مُنہ او زُبان اسٹابری کی طَرَح سُرَخ ہوتا ہے |