Sr. | English Words | Urdu Words |
1186 | MULTISTAGE R Adjective Report Error! | کثیر المراحل ۔ توانائی کے کئی ایسے مراحل والا ۔ جو یکے بہ دیگرے عمل پذیر ہوتے ہیں ۔ جیسے راکٹ یا میزائل ۔ |
1187 | MULTISTORY R Adjective Report Error! | کثیر منزلہ ۔ |
1188 | MULTISTORY,MULTISTORIED R Adjective Report Error! | کئی سطحوں والا ۔ چھتوں والا ۔ منزلوں والا ۔ کئی منزلہ ۔ |
1189 | MULTISULEATE R Noun Report Error! | کثیر الخلوط ، متعدد چیروں والا |
1190 | MULTITASKING R Noun Report Error! | ملٹی ٹاسکنگ ۔ پروسیسنگ کی ایسی شکل جسے موجودہ آپریٹنگ سسٹمز کی اکثریت سپورٹ کرتی ہے ۔ اس میں ایک کمپیوٹر ملٹی پل ٹاسکس پرکام کرتا ہے ۔ اندازا مختلف ایسے کام جو بظاہر مختلف ٹاسکس کے دوران پروسیسر کے وقت کو مختلف ٹاسکس کے درمیان بانٹ دیتا ہے ۔ |