| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 971 | MULTIFLORA ROSE R Noun Report Error! | کثیر گُلہ گلاب ۔ خاردار گلاب کی بیل ۔ جس میں خوشہ دار خوشبودار پُھول لگتے ہیں ۔ |
| 972 | MULTIFLOROUS R Adjective Report Error! | کثیر گُلہ ۔ کثیر الازہار ۔ جس میں بہت سے پھول لگتے ہوں ۔ بہت سے پھولوں والا ۔ |
| 973 | MULTIFLOROUS R Adjective Report Error! | ملٹی فلورس ۔ کثیر گلہ ۔ بہت سے پھولوں والا ۔ |
| 974 | MULTIFLUVIAN R Adjective Report Error! | جس میں بہت سے ندیاں ملتی ہوں ۔ |
| 975 | MULTIFOIL R Noun Report Error! | پانچ سے زیادہ محرابوں والا ۔ یا پنگڑیوں والی آرائش ۔ |