| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1106 | NEMESIS R Noun Report Error! | انتقام کی دیوی ، مکافات عمل ، بد اعمالی کی سزا ، انتقامِ الَہی ۔ |
| 1107 | NEMESTRINIDAE R Adjective Report Error! | نیمسٹرینیڈا ۔ بے رواں بڑی مکھیوں کا خاندان ۔ منہ کے حصوں کے ساتھ لمبی تھوتھنی ہوتی ہے ۔ |
| 1108 | NEMIC R Adjective Report Error! | نیما ٹوڈ سے متعلق ۔ |
| 1109 | NEMICHTHYIDAE R Adjective Report Error! | نیمک تھائیڈا ۔ قعر بحری پیرا کو کیچووں کا خاندان ۔ جل تھلیئے ۔ |
| 1110 | NEMINEM OPORTET LEGIBUS ESSEE SAPIENTIOREUM R
Report Error! | قانون سے زیادہ اہل اور سمجھدار کوئی نہیں اور نہ ایسا ہونے کی اجازت ہے ۔ |