Sr. | English Words | Urdu Words |
1311 | NEOPRENE POLYCHLOROPRENE R
Report Error! | نیو پرین ۔ (پولی کلوروپرین ) ۔ ایک تالیفی ربڑ جو کلور و بیوٹا ۔ 1 ، 2 ڈائی این کی پولیمر ائزیشن سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ اس میں قدرتی ربڑ کی نسبت زیادہ قوت پائی جاتی ہے حرارت ، رگڑ اور وزن کو بہتر طور پر برداشت کر سکتا ہے ۔ اس کے مالیکیولی وزن کو سلفر شامل قابو کیا جاتا ہے ۔ محللوں کی مزاحمت کرتا ہے ۔ حرکت والی مصنوعات میں اور تعمیراتی سامان میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
|
1312 | NEORATRUM SCLEREMA R Noun Report Error! | صلابت نوزائیدہ ، تصلب الجلد پیدائشی طور پر جلد کا سخت ہونا |
1313 | NEORNITHES R Adjective Report Error! | نیورنتھیز ۔ نو طیور ۔ پرندوں کی ذیلی جماعت ۔ ان میں کچھ معدوم اور بقیہ موجود انواع شامل ہیں ۔ ان کی دم چھوٹی اور ہتھیلی کی ہڈیاں مدغم ہوتی ہیں ۔ |
1314 | NEOROARDIAC R Noun Report Error! | نظام اعصاب اور قلب سے متعلق |
1315 | NEOROMANTICISM R Noun Report Error! | نئی رومانیت پسندیت ۔ نئی رومانیت پسندی کے اصول ۔ |