| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1196 | NEOCOLONIALISM R Noun Report Error! | جدید نو آبادیت ۔ دُوسرے مُمالک ۔ خصوصاً سابقہ نو آبادیات پر براہ راست حکومت کرنے کی بجاۓ معاشی ، سیاسی اور دُوسرے دباوٴ ڈال کر قابو میں رکھنا ۔ |
| 1197 | NEOCOMIAN R Adjective Report Error! | سوئٹزر لینڈ میں ؛نیوکیٹل؛ کے مقام پر کھریا نما قسم کے پتھروں کی خاصیت کا یا اس سے متعلق ۔ |
| 1198 | NEOCOMIAN R Noun Report Error! | کھریا پتھروں کا سلسلہ یا اس کا عہد ۔ زیرین چاکی ۔ |
| 1199 | NEOCRACY R Noun Report Error! | نئے اشخاص کی حکومت ۔ |
| 1200 | NEOCRACY R Noun Report Error! | نئے اشخاص کی حکومت ۔ |