| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1321 | NEOTATORIUM ERYTHROBLASTOTIC R Noun Report Error! | سبب بچے کو یرقان ہو جانا |
| 1322 | NEOTENY R Noun Report Error! | نو تمدیدیت ۔ بالِغ حیوان میں نو عُمری کے نِشانات کا باقی رہنا ۔ پہل روپ کے دور میں بلوغ کی علامات کا ظاہِر ہو جانا جیسے کہ بر بحری چھپکلی میں ۔ |
| 1323 | NEOTENY R Adjective Report Error! | نیوٹینی ۔ طویل لارویت ۔ حیوانوں میں بلوغت کا دیر سے آنا یا حشرات میں لاروا کا مرحلہ طویل ہو جانا ۔ |
| 1324 | NEOTERIC R Noun Report Error! | جدید خاص کر نیا لکھنے والا یا مصنف ۔ |
| 1325 | NEOTERIC R Adjective Report Error! | تازہ ۔ حالیہ ۔ جدید تر ۔ نو ایجاد ۔ |