| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1866 | NETBEUI R Noun Report Error! | نیٹ بی ای یو آئی ۔ نیٹ بایوز اینہا نسڈ یوزر انٹرفیس کا اختصار ، ایک ٹرانسپورٹ لیئر پروٹوکول جو مائیکرو سافٹ کی نیٹ ورکنگ مصنوعات کے ساتھ فراہم کی جاتی ہے ۔ |
| 1867 | NETBIOS R Noun Report Error! | نیٹ بایوز ۔ ایک ایپلیکیشن پروگرامنگ انٹرفیس اے پی آئی جسے ایپلیکیشن پروگرامز آئی بی ایم اور اس جیسے ایسے مائیکروکمپیوٹرز پر استعمال کیاجاسکتا ہے جن ایم ایس ڈاس او ایس ۲ یا یونیکس کے چند ایک ورژن چل رہے ہوں ۔ |
| 1868 | NETBSD R Noun Report Error! | نیٹ بی ایس ڈی ۔ بی ڈی یونیکس آپریٹنگ سسٹم کا ایک مفت ورژن جسے رضا کا رانہ کوششوں کے نتیجے کے طور پر فروغ حاصل ہوا ۔ |
| 1869 | NETEROLOGY R Noun Report Error! | موت سے بحث کرنے والی سائنس |
| 1870 | NETFUL R Noun Report Error! | جال بھر ۔ جو جال کو بھر دے ۔ |