| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2676 | NEW YORK THRUSH R
Report Error! | امریکی آبی پرندہ ۔ |
| 2677 | NEW YORKER R Noun Report Error! | ریاستہاۓ مُتحدہ امریکا کے شہر یا ریاست نیویارک کا باشندہ یا رہنے والا ۔ |
| 2678 | NEW ZEALAND TEA R
Report Error! | نیوزی لینڈ کا ایک پودا جس کی پتیوں سے چائے بنتی ہے ۔ |
| 2679 | NEW ZEALANDER R Noun Report Error! | مجموعہ جزائر نیوزی لینڈ کا باشِندہ یا رہنے والا ۔ کوئی فرد جِس کے بزُرگ نیوزی لینڈ سے تعلق رکھتے ہوں ۔ |
| 2680 | NEW-COMER R Noun Report Error! | مہمان ۔ نووارد ۔ نو آباد ۔ |