| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2286 | NEUROPTERA R Noun Report Error! | کرم عروقی ۔ ایک قسم کا کیڑا جس کے چار ننگے جھلی دار اور شفاف بازو ہوتے ہیں جن میں رگوں کا ایک جال سا بچھا ہوا ہوتا ہے ۔ ان کیڑوں کا سلسلہ ۔ |
| 2287 | NEUROPTERA R Adjective Report Error! | نیوروٹیرا ۔ عصبی پردار حشرات ۔ ان کے جسم نرم انٹینا لمبے اور منہ کے حصے چبانے اور کاٹنے والے ہوتے ہیں ۔ ایک جیسے لمبے جھلی نما پروں کا جوڑا رکھتے ہیں جن پر لمبی اور آڑی ترچھی رگیں ہوتی ہیں ۔ |
| 2288 | NEUROPTERAN R Noun Report Error! | عصبی پردار؛ عصبی پردار کا کوئی پتنگا |
| 2289 | NEUROPTEROID, NEUROPTEROUS R Adjective Report Error! | عصبی جنیحی عصبی پردار |
| 2290 | NEUROPTEROUS R Adjective Report Error! | چارننگے جھلی دار بازووؑں والے کیڑوں سے متعلق ۔ کرم عروقی سے متعلق ۔ |