Sr. | English Words | Urdu Words |
1726 | nervous system R Phrase Report Error! | عصبی نظام : ایک نظام جو جانور کی مختلف حرکات میں رابطہ پیدا کرتا ہے اور اس کے اعضاء کے افعال میں باہم تعلق قائم کرتا ہے ۔ اندورنی طور پر بھی اور بیرونی طور پر بھی اس سلسلہ میں حیوانی بدن کے اندر تیز روانی والا پیغام رسانی کا سلسلہ قائم ہے ۔جس کی تشکیل مختلف اور مخصوص خلیے کرتے ہیں جن کو عصبی خلیے کہا جاتا ہے ۔ |
1727 | NERVOUS SYSTEM R Adjective Report Error! | نروس سسٹم ۔ اعصابی نظام ۔ اعصاب ۔ عقود اور دماغ پر مشتمل نظام ۔ جو داخلی اور خارجی محرکات میں رابطہ پیدا کرتا ہے ۔ |
1728 | NERVOUS SYSTEM PERIPHERAL R Noun Report Error! | محیطی نظام عصبی |
1729 | NERVOUS TEMPERAMENT R
Report Error! | عصبی مزاج ۔ کمزور طبیعت کا آدمی ۔ |
1730 | NERVOUS TEMPERAMENT R Adjective Report Error! | سوداوی مزاج ۔ |