Sr. | English Words | Urdu Words |
1551 | NEPTUNITE R Noun Report Error! | ایک معدنی شے ۔ |
1552 | neptunium
R Phrase Report Error! | نیپچونیم : ایک عنصر ، جوہری عدد 93 ، چاندی ایسی دھات ، کثافت اضافی 20.25 نقطہ پگھلاﺅ 640.c ، پلوٹونیم کی تیاری کے وقت نکلیائی بھیٹوں میں بنتا ہے ۔ |
1553 | NEPTUNIUM R Noun Report Error! | (کیمیا) ایک تابکار عُنصر جو نیوٹران کی بارش اور پلوٹونیم کی بوسیدگی سے مصنُوعی طور پر بنایا جاتا ھے۔ |
1554 | NERCOTIC BLOCKADE R Noun Report Error! | نشئی کو نشہ کی عادت سے نجات دلانے کے لیے کسی دیگر نشہ آور دوا کا انجکشن لگان جو اس نشہ کی خواہش کے راستہ میں رکاوٹ بنے |
1555 | NERD R Noun Report Error! | احمق ۔ کمزور ۔ غیر دِلچسپ آدمی ۔ بوبک ۔ گاوٴدی ۔ |