| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1156 | NEO LAMARCKISM R Noun Report Error! | لامارکزم پر مبنی ارتقاء کا جدید نظریہ ۔ایک نظریہ کہ ارتقائی تغیر عضویہ اور ماحول کے باہمی عمل کا نتیجہ ہے ۔ |
| 1157 | NEO LIBERALISM R Noun Report Error! | ایک تحریک یا عقیدہ جو ۲۰ ویں صدی کےحالات کی روشنی میں کلاسکی لبرل ازم کے اصولوں میں ترمیم کرنے کی کوشش کرتا ہے |
| 1158 | NEO MALTHUSIAN R Noun Report Error! | جدید مالتھوسی اصول ۔ مانع حمل طریقوں کا استعمال ۔ عقیدہ ضبطٴتولید ۔ |
| 1159 | NEO MALTHUSIANISM R Noun Report Error! | اس نظریہ سے متعلق کہ ضبط تولید سے ہی آبادی محدود کی جاسکتی ہے۔ |
| 1160 | NEO MALTHUSIANISM R Adjective Report Error! | برتھ کنٹرول کا نظریہ ۔ |