| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1861 | NET SURFING R Noun Report Error! | نیٹ سرفنگ ۔ کسی خاص مقصد کے بغیر انٹرنیٹ ایکسپلور کرنا ۔ |
| 1862 | NET WORTH ACCTS S FIN R Adjective Report Error! | خالص وقت خالص قدر کسی اثاثے کی ٹھوس یا قابل یقین قیمت ۔ |
| 1863 | NET YIELD R
Report Error! | اخراجات منہا کر کے کل آمدنی ۔ |
| 1864 | NET-PROFIT R
Report Error! | نيٹ پروفٹ ۔ خالص منافع ۔ |
| 1865 | NETBALL R Noun Report Error! | دو ٹیموں کے درمیان ایک کھیل ۔ جِس میں گیند اُچھال کر ایک اُونچے اُفقی حلقے میں ڈالنا ہوتا ہے ۔ جِس میں جالی بندھی ہوتی ہے ۔ |