| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1921 | NETTLE TREE R Noun Report Error! | سلسئس کی جنس کا ایک درخت ۔ امرود کوہی ۔ آسٹریلیا کا ایک درخت ۔ |
| 1922 | NETTLE-RASH R Noun Report Error! | جلد پر بعض غذاوٴں کے ردِّ عمل یا الرجی سے اُبھرنے والی سُرخی ، دانے ، سوزِش ۔ |
| 1923 | NETTLED R Verb Report Error! | ہلکا ناراض ہوا ۔ |
| 1924 | NETTLER R Noun Report Error! | چھیڑ چھاڑ کرنے والا ۔ اُبھارنے والا ۔ بھڑ کانے والا ۔ |
| 1925 | NETTLER R Noun Report Error! | مشتعل کرنے والا ۔ چبھونے والا ۔ رنج پہنچانے والا ۔ |