| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1896 | NETSCAPE NAVIGATOR R Noun Report Error! | نیٹ سکیپ نیویگیٹر ۔ ویب برائوزر پروگرامز کی ایک وسیع پیمانے پر استعمال ہونے والی فیملی جسے نیٹ سکیپ کارپوریشن نے بنایا ۔ |
| 1897 | NETSPEAK R Noun Report Error! | نیٹ سپیک ۔ ای میل آئی آرسیز اور نیوز گروپ میں لکھی جانے والی انگریزی کے رواجوں کا ایک سیٹ ۔ |
| 1898 | NETSUKE R Noun Report Error! | (جاپانی) ایک چھوٹا سا آرائیشی بٹن جو جاپانی اپنے پٹکے میں لگاتے ہیں۔ |
| 1899 | NETTABLE R Adjective Report Error! | جال میں پھنسنے کے قابِل |
| 1900 | NETTED R Verb Report Error! | جال بنا ، نقدی کمائی ۔ |