Sr. | English Words | Urdu Words |
1531 | NEPIDAE R Adjective Report Error! | نیپیڈا ۔ آبی بچھووں کا خاندان ۔ تازہ پانیوں میں پائے جانے والے تباہ کار کھٹمل ۲۰ سے ۲۵ ملی میٹر لمبے ہوتے ہیں ۔ انٹینا کے تین بند ہوتے ہیں ۔ اگلی ٹانگیں رینگنے کے لیے ہوتی ہیں ۔ ان کی قینچی یا چنگل نہیں ہوتا ۔ پچھلی ٹانگیں چلنے میں مدد دیتی ہیں ۔ اس کا ڈنگ نہایت تکلیف دہ ہوتا ہے ۔
|
1532 | NEPLISTEA CHINENSIS R Noun Report Error! | میدہ ساک ، میدہ لکڑی ، گاربی جوار |
1533 | NEPLUS ULTRA R Noun Report Error! | (قدیم) امتناع پیش قدمی ۔ آگے بڑھنے کی ممانعت ۔ |
1534 | NEPOLEAN PLUM R Noun Report Error! | رودراج |
1535 | NEPOTAL R Adjective Report Error! | بھتیجوں ۔ بھانجوں کا یا ان سے متعلق یا ان کی طرح ۔ |