| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1576 | NERO \'S CROWN R Noun Report Error! | تگر چاندنی ، تگر |
| 1577 | NEROL R Noun Report Error! | ایک قسم کا الکوحل جس میں گلاب کی خوشبو ملی ہوتی ہے۔ |
| 1578 | NEROLI R Noun Report Error! | سیویل کی نارنگی کے پھولوں کا ست جو عطریات سازی میں کام آتا ہے ۔ |
| 1579 | NERONIAN R Adjective Report Error! | نیرویائی ۔ نیرو کا ۔ نیرو صفت ۔ نیرو کے زمانے کا ۔ ظالم ۔ نفس پرست ۔ مطلق العنان ۔ |
| 1580 | NERONIC R Adjective Report Error! | نیرونی؛ رومن شہنشاہ نیرو کے دورِ حکومت کا۔ |