Sr. | English Words | Urdu Words |
2586 | NEW COINED WORDS R Noun Report Error! | نو موضوع الفاظ ۔ نئے وضع کیے ہوئے الفاظ ۔ |
2587 | NEW COMER R Noun Report Error! | نووارد ۔ جو نئی شہرت پا رہا ہو ۔ |
2588 | NEW CREATE R Verb Report Error! | نئے سرے سے تخلیق کرنا ۔ |
2589 | NEW CRITICISM R Noun Report Error! | ایک تحلیلی ادبی تنقید جو ادبی تصانیف کی زبان محاکات اور جذبی یا فکری پہلوﺅں پر زور دیتی ہے تاکہ ان کی مجموعی جمالیاتی ترتیب نمایاں ہو سکے ۔ |
2590 | NEW CRITICISM R Noun Report Error! | جدِید تنقِید؛ نئی تنقِید؛ |