Sr. | English Words | Urdu Words |
5121 | passivation (passivity) R Phrase Report Error! | بے عمل سازی : دھاتوں کی حالت جن سے وہ تباہی سے محفوظ رہتی ہیں عموماً تیز تکسیدی عوامل کے ساتھ عمل کے بعد ایسا ہوتا ہے ۔ ایک سطحی آکسائیڈ فلم بن جاتی ہے لیکن اس میں دوسرے عوامل کا بھی تعلق ہوتا ہے ۔ |
5122 | PASSIVE R Adjective Report Error! | مجہول ، غیر متحرک ، سُست ، عدم مزاحمت ، مجہولیت ۔ |
5123 | PASSIVE R Adjective Report Error! | غیر متحرک اجتماع خون ۔ |
5124 | PASSIVE R Adjective Report Error! | مجہول ۔ غیر متحرک ۔ انفعال ۔ |
5125 | PASSIVE R Adjective Report Error! | غیر مُتحرک ۔ جامد ۔ |