| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1316 | PALLION R Noun Report Error! | ورق ۔ پترا ۔ دھاتی ورق ۔ |
| 1317 | PALLISH R Adjective Report Error! | دوست جیسا ۔ دوستی کی طرح ۔ |
| 1318 | PALLIUM R Noun Report Error! | ایک لمبا ۔ چوڑا ۔ |
| 1319 | PALLIUM R Noun Report Error! | پادری کے شانے کی مرصّع پٹی جو پاپاۓ کلیسا کی طرف سے اسقف اعظم کو بھیجی جاتی ہے اور صاحب اختیار ہونے کی علامت ہے ۔ |
| 1320 | PALLIYAN R Noun Report Error! | جنوب ہند کے جنگلوں کےسیاہ فام اشخاص جو دڑاویڈی زبان بولتے ہیں ۔ |