| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2431 | PAPILIONACEOUS R Adjective Report Error! | پھلی دار یا مٹر کے خاندان کے پھولوں سے متعلق ۔ |
| 2432 | PAPILIONACEOUS R Adjective Report Error! | جِس کا تاج تتلی نُما ہو جیسے کہ بعض پھلی دار پودوں کا ۔ |
| 2433 | PAPILIONACEOUS FLOWER R Noun Report Error! | تیتریا پھول ۔ گل تیتری شکل ۔ |
| 2434 | PAPILIONIDAE
R Noun Report Error! | تیتر یا ں ۔ پر وانے ۔ |
| 2435 | PAPILIONIDAE R Adjective Report Error! | پیپی لائینڈا ۔ بڑی اور خوبصورت رنگوں والی تتلیاں ۔ پچھلے پروں پہ دم جیسی طوالت ۔ پروں کے رنگ بنیادی طور پر سیاہ لیکن ان پر نیلے ۔ سبز ۔ سرخ اور زرد شیڈ ہوتے ہیں ۔ ان کا لاروا یا سونڈی ترش پھلوں کے درختوں کے پتے کھاتے ہیں ۔ |