Sr. | English Words | Urdu Words |
4846 | PAS DE DEUX R Noun Report Error! | جوڑا ناچ ۔ وہ اداکاروں کا ایک رقص ، جِس کا رقص نامہ خاص طَور پَر قدیم سنگیت ناچ کی ایک مُقررّہ شکل کے مُطابَق تیار کیا گیا ہو ۔ |
4847 | PAS DE SOURIS R Noun Report Error! | بیرونی دمدمہ سے خندق تک زینہ ۔ مورچہ سے خندق تک کا زینہ ۔ |
4848 | PAS DE TROIS R Noun Report Error! | ثلاثی رقص ۔ پیلے تاج میں تین اداکاروں کے لیے ایک ناچ ۔ |
4849 | PAS SEUL R Noun Report Error! | ایک قِسم کا تنہا اور اکیلا رقص ۔ |
4850 | PASA R Name Report Error! | پاسا ۔ قرعہ ۔ مکعب ۔ پہلو ۔ اعلٰی درجے کا ہونا ۔ |