| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6071 | PAUSSIDAE R Adjective Report Error! | پاسیڈا ۔ چھوٹے چھوٹے سرخخی مائل بھورے اور سیاہ بھونروں کا خاندان ۔ ان کا انٹینا بہت موٹا چوڑا اور پھیلا ہوا ہوتا ہے ۔ |
| 6072 | PAVAGE R Noun Report Error! | سڑک کو پُختہ کرنا ۔ اس کے لیے لیا جانے والا محصول ۔ |
| 6073 | PAVAN .PAVIN .PAVANE R Noun Report Error! | ایک شاندار رقص جو سولھویں صدی کے دوران یورپ میں رائج تھا ۔ |
| 6074 | PAVAN,PAVIN,PAVANE R Noun Report Error! | ایک شاندار رقص ۔ |
| 6075 | PAVANE R Noun Report Error! | ایک دھیما دو تالی ۔ ٹھاٹھ دار رقص ۔ زرق برق پوشاک کے ساتھ ۔ |