| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 281 | PACKET PORT R Noun Report Error! | ڈاک بندر گاہ ۔ ڈاک اسٹیشن ۔ |
| 282 | PACKET SNIFFER R Noun Report Error! | پیکٹ سنفر ۔ ایک ہارڈ ویئر اور/ سافٹ ویئر ڈیوائس جو ایک نیٹ ورک سے باہر بھیجے جانے والے تمام پیکٹس کا معائنہ کرتی ہے ۔ |
| 283 | PACKET SWITCHING R Noun Report Error! | معلومات کی ترسیل کا ایک طریقہ جِس میں کِسی پیغام کے اجزا علیحدہ علیحدہ آسان ترین راستے سے بھیجے جاتے ہیں اور پھر یکجا کیے جاتے ہیں ۔ |
| 284 | PACKHORSE R Noun Report Error! | بار برداری کا کوتل گھوڑا ۔ |
| 285 | PACKING R Noun Report Error! | باندھنے کا عمل ۔ لپیٹنے کا عمل ۔ سنگوانے کا عمل ۔ |