| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1736 | PANCHROMATIC SENSITIZATION R
Report Error! | ہمہ رنگی حساسیت ۔ فوٹو گرافک سلور ھیلائیڈز ایملشن کو حساس رنگوں کے اضافے سے مکمل طور پر قابل دید طیف کے لیے مزید حساس بنانے کا عمل ۔ |
| 1737 | PANCHROMIC R Noun Report Error! | تمام رنگی ۔ |
| 1738 | PANCHWAY R Noun Report Error! | ایک ہلکی کشتی جو بنگال کے دریا وں میں چلتی ہے ۔ |
| 1739 | PANCLASTITE R Noun Report Error! | مختلف مرکبات سے بنا ہوا ایک دھماکہ خیزیا بھک سے اڑ جانے والا مادہ ۔ |
| 1740 | PANCOLPATE R Adjective Report Error! | پینکول پیٹ ۔ پولن جس کے بہت سے مہیل ہوتے ہیں ۔ |