| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 741 | PAINTING R Noun Report Error! | رنگوں کے استعمال اور امتزاج کا فن ۔ رنگوں سے بنائی ہوئی تصویر ۔ |
| 742 | PAINTS THE TWON RED R
Report Error! | (رنگ رلیوں سے) شہر میں ہنگامہ برپا کر دینا ۔ |
| 743 | PAINTSTICK R Noun Report Error! | پانی میں گھولنے کے لیے رنگ کی کھریا جیسی ڈنڈیاں ۔ |
| 744 | PAINTWORK R Noun Report Error! | عمارت کا روغن بھرا علاقہ یا سطح ۔ روغن بھرنے کا کام ۔ |
| 745 | PAINTY R Adjective Report Error! | رنگ کا یا رنگ بھرا ۔ بہت زیادہ رنگین ۔ |