| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 491 | PAEDOTROPHY R Adjective Report Error! | پیڈو ٹرافی ۔ طفل پروری ۔ بچوں کی پرورش کا فن اور عمل ۔ |
| 492 | PAEEL R Name Report Error! | پایل: پازیب ۔ جھانجر ۔ پاﺅں کے بل پیدا ہونے والا بچہ ۔ |
| 493 | PAEEZ R Name Report Error! | پائیز ۔ موسمِ خزاں ۔ پت جھڑ کا موسم ۔ |
| 494 | PAEL RIM R Noun Report Error! | گیرہ کو پکڑنے کے لئے ڈھلے ہوئے لوہے کا دندانہ دار حلقہ ۔ |
| 495 | PAELLA R Noun Report Error! | ایک ہسپانوی کھانا جو چاول ، زعفران ، مرغی کے گوشت اور مچھلی سے تیار کیا جاتا ہے اور ایک طباقچے میں پیش کیا جاتا ہے ۔ |