| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4791 | PARTY PIECE R Noun Report Error! | ایسا کام جو کسی پارٹی میں لوگوں کا دل بہلانے کے لئے کیا جائے ۔ مثلاً گانا وغیرہ ۔ |
| 4792 | PARTY POLITICAL R Adjective Report Error! | جماعتی سیاست سے متعلق ۔ |
| 4793 | PARTY POLITICAL R Noun, Adjective Report Error! | گروہی سیاست سے مُتعلق ۔ ٹیلیوژن یا ریڈیو پروگرام جِس میں کِسی سیاسی پارٹی کا نُمائندہ اس کے حق میں راۓ عامہ ہموار کرنے کی غرض سے مواد پیش کرتا ہے ۔ |
| 4794 | PARTY POLITICS R Noun Report Error! | جماعتی سیاست ۔ سیاسی پارٹیوں پر مبنی سیاست ۔ |
| 4795 | PARTY POOPER R Noun Report Error! | رنگ میں بھنگ ڈالنا ۔ ایسا شخص جو دوسروں کا کھیل یا تفریح خراب کرے ۔ |