| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 586 | PAGODA TREE R Noun Report Error! | ایک پھلی دار چینی درخت جِس میں دودھیا رنگ کے پھولوں کے گُچھے لٹکتے ہیں ۔ |
| 587 | PAGODITE R Adjective Report Error! | نرم دھات جس میں چینی پگوڑا کی تصویر بناتے ہیں ۔ |
| 588 | PAGURIAN R Adjective Report Error! | گوشہ گیر کیکڑے سے متعلق ۔ |
| 589 | PAH R Noun Report Error! | اظہار بیزاری یا تنّفر کے لیے مُنہ سے بے اختیار نکلنے والی آواز ۔ |
| 590 | PAHLAVI R Noun Report Error! | آرامی اصل کا طرز تحریر ۔ جو ایران میں دوسری ق م سے ساتویں صدی عیسوی رائج تھا ۔ |