| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 941 | PALAEOCOPIDA R Adjective Report Error! | پیلو کوپیڈا ۔ معدوم قدیم کستوری قشریہ آرڈر ۔ |
| 942 | PALAEOCRINOID R Noun Report Error! | ایک قسم کا قدیم سوسنوی جانور ۔ |
| 943 | PALAEOECOLOGY R Adjective Report Error! | پیلو اوکولوجی ۔ قدیم حولیات ۔ حیاتیاتی سائنس کی شاخ جس میں فوسلیات کے مطالعہ سے معلوم ہونے والے ماقبل تاریخ ماحولیات کو موضوع بنایا جاتا ہے ۔ |
| 944 | PALAEOECOLOGY R Adjective Report Error! | پیلو او کولوجی ۔ قدیم ماحولیات ۔ حیاتیاتی سائنس کی شاخ جس میں فوسلیات کے مطالعہ سے معلوم ہونے والے ماقبل تاریخ موحولیات کو موضوع بنایا جاتا ہے ۔ |
| 945 | PALAEOECOLOGY R Noun Report Error! | معدوم اور ماقبل تاریخ کے نامی اجسام کے ماحول کا مُطالعہ ۔ قدیم ماحولیات ۔ |