| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 226 | PACKAGE R Noun, Verb Report Error! | باندھی ہوئی اشیا پارسل ۔ بکس جِس میں سامان باندھا گیا ہو ۔ مُختلف تجاویز ، مراعات ، اشیا جو ایک ساتھ قبول یا پیش کی جائیں ۔ |
| 227 | PACKAGE R
Report Error! | گھڑی ۔ |
| 228 | PACKAGE R Noun Report Error! | گٹھڑی ، بنڈل ، بکس ،ڈبہ ، سامان باندھنے کا طریقہ ۔ |
| 229 | PACKAGE R Noun Report Error! | پیکج ۔ ایک ایپلیکیشن جو ایک یا زائد پروگرامز پر مشتمل ہوتی ہے جنہیں خاص کام سرانجام دینے کے لیے بنایا جاتا ہے ۔ مثال کے طور پر ایک اکاﺅنٹنگ پیکج یا سپریڈ شیٹ پیکج ۔ |
| 230 | PACKAGE R
Report Error! | بنڈل ۔ بقچہ ۔ گٹھڑی ۔ صندوق ۔ |