| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 131 | PACHYSANDRA R Noun Report Error! | سدا بہار ۔ بیل دار جری بوٹیوں یا جھاریوں کی مختلف اقسام میں سے کوئی ایک ۔ |
| 132 | PACHYSANDRA R Noun Report Error! | بیکی سانڈرا ۔ سدا بہار ۔ بیل دار ۔ |
| 133 | PACHYTENE R Noun Report Error! | تخفیفی انقسام میں آغاز خیطیت کا وہ درجہ جبکہ لونی جسمیے یا ریشے دبیز ہو جاتے ہیں اور آپس میں جین یا لونیوں کا تبادلہ بھی کر سکتے ہیں ۔ |
| 134 | PACHYTIC R Noun Report Error! | فربہ ، موٹا |
| 135 | PACHYTYLUS R Noun Report Error! | جنس ملخ ۔ |