| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 471 | PAEDIATRICIAN R Noun Report Error! | طبیب جو بچوں کے امراض کا ماہر ہو ۔ |
| 472 | PAEDIATRICIAN R Adjective Report Error! | بچوں کی بیماری کا خصوصی ماہر امراض اطفال کا معالج خصوصی ۔ |
| 473 | PAEDIATRICIAN R Noun Report Error! | امراض اطفال کا متخصص معالج ۔ |
| 474 | PAEDIATRICIAN R Adjective Report Error! | پیڈیا ٹریشن ۔ بچوں کا ڈاکٹر ۔ بچوں کے امراض کا معالج ۔ |
| 475 | PAEDIATRICS R Adjective Report Error! | پیڈیا ٹرکس ۔ میڈیکل سائنس کی شاخ جس میں بچوں کے امراض اور علاج کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ |