| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3871 | PARK HACK R Noun Report Error! | پارک میں سواری کا گھوڑا ۔ |
| 3872 | PARK KEEPER R Noun Report Error! | پارک کی دیکھ بھال کرنے والا ۔ پارک کیپر ۔ |
| 3873 | PARK LAND R Noun Report Error! | ایسی زمین جس پر گھاس اُگی ہو اور درخت لگے ہوں اور جو پارک کے طور پر استعمال ہوتی ہو ۔ |
| 3874 | PARK LAND R Noun Report Error! | تفریحی مقام جہاں گھاس اور درخت ہوں ۔ |
| 3875 | PARK-WAY R Noun Report Error! | ایسی چوڑی شاہراہ جس کے دونوں طرف درخت اور جھاڑیاں لگی ہوں ۔ کسی مارک میں سے گاڑی کا راستہ ۔ |