| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5026 | RELATIVE ATOMIC MASS R Noun Report Error! | اِضافی جوہری کمیت ۔ کِسی عنصر کے ایک جوہر کی اوسط کمیت اور کاربن ۱۲ کے ایک جوہر کے بارھویں حِصّے کی کمیت کی نسبت کو اِضافی جوہری کمیت کہتے ہیں ۔ |
| 5027 | RELATIVE CLAUSE R
Report Error! | متعلق فعل ؛ رجوع کرے ؛ طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ |
| 5028 | RELATIVE CLAUSE R Noun Report Error! | عبارت موصول ۔ |
| 5029 | RELATIVE COORDINATES R Noun Report Error! | ریلیٹو آرڈینیٹس ۔ ایسے آرڈینیٹس جنہیں ابتداء کی بجائے ایک دیے گئے نقطہ آغاز سے فاصلے کے لحاظ سے واضح کیا جاتا ہے ۔ |
| 5030 | RELATIVE DATING R Noun, Adjective Report Error! | ( تاریخ ) تاریخ کا اضافی تعین ۔ |