Sr. | English Words | Urdu Words |
5596 | remember don’t find faults with others
R Phrase Report Error! | دوسروں پر تنقید نہ کرو یاد رکھنا
|
5597 | Remember God during the stated days; but if a person comes away after two days, it will not be a sin; and if one tarries, he will not transgress, if he keep away from evil. Follow the law of God, and remember that you will have to gather before Him in the R Holy Quranic Report Error! | اور (قیام منیٰ کے) دنوں میں (جو) گنتی کے (دن میں) خدا کو یاد کرو۔ اگر کوئی جلدی کرے (اور) دو ہی دن میں (چل دے) تو اس پر بھی کچھ گناہ نہیں۔ اور جو بعد تک ٹھہرا رہے اس پر بھی کچھ گناہ نہیں۔ یہ باتیں اس شخص کے لئے ہیں جو (خدا سے) ڈرے اور تم لوگ خدا سے ڈرتے رہو اور جان رکھو کہ تم سب اس کے پاس جمع کئے جاؤ گے |
5598 | Remember God´s revelations and the wisdom that are recited in your homes. God is indeed all perceiving, well-informed[Q 33-34] R Holy Quranic Report Error! | اور تمہارے گھروں میں جو خدا کی آیتیں پڑھی جاتی ہیں اور حکمت (کی باتیں سنائی جاتی ہیں) ان کو یاد رکھو۔ بےشک خدا باریک بیں اور باخبر ہے |
5599 | Remember Noah when he called to Us before this. We heard him and saved him and those with him from great distress[Q 21-76] R Holy Quranic Report Error! | اور نوح (کا قصہ بھی یاد کرو) جب (اس سے) پیشتر انہوں نے ہم کو پکارا تو ہم نے ان کی دعا قبول فرمائی اور ان کو اور ان کے ساتھیوں کو بڑی گھبراہٹ سے نجات دی |
5600 | Remember Our votary Job because he called to his Lord: \"Satan has afflicted me with disease and distress[Q 38-41] R Holy Quranic Report Error! | اور ہمارے بندے ایوب کو یاد کرو جب انہوں نے اپنے رب کو پکارا کہ (بار الہٰا) شیطان نے مجھ کو ایذا اور تکلیف دے رکھی ہے |