| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2491 | RECURSION R Noun Report Error! | ریکرشن ۔ روٹین کی خود کو کال کرنے کی صلاحیت ۔ |
| 2492 | RECURSION R Noun Report Error! | اعادہ ، تکرار ، توالی کے عمل یا تعریف کا اطلاق ۔ متوالی تعریف ۔ |
| 2493 | RECURSION FORMULA R Noun Report Error! | کُلیہ توالی ۔ کوئی گُر یا کُلیہ جو کِسی سلسلے کی تمام رقوم کو ظاہر کرے ۔ |
| 2494 | RECURSIVE R Adjective Report Error! | اعادے یا تکرار پر مبنی ۔ کِسی ضابطے ، تعریف یا عمل کے بالتکرار اطلاق سے مُتعلق ۔ |
| 2495 | RECURVATE R Adjective Report Error! | مُڑا ہُوا ۔ خمیدہ ۔ بر گرداں |