| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5031 | RELATIVE DENSITY R Adjective Report Error! | ریلٹیو ڈینسٹی ۔ کثافت اضافی ۔ کسی طبعی مسکن میں مخصوص نوع کی آبادی بقیہ تمام انواع کی نسبت سے ۔ مخصوص درجی حرارت یہ ٹھوس یا مائع کی کثافت کی نسبت پانی کی کثافت سے ۴ سینٹی گریڈ پر ۔ |
| 5032 | RELATIVE DENSITY R Noun Report Error! | کثافت اضافی ۔ کِسی شے کی کثافت کی کسی معیاری شے کی کثافت سے نسبت ۔ |
| 5033 | RELATIVE DEPRIVATION R Adjective Report Error! | وہ عمل جس میں کوئی شخص دوسروں کے مقابلے میں خود کو محروم سمجھے ۔ |
| 5034 | RELATIVE ECONOMICS R Noun Report Error! | اضافی معاشیات ۔ |
| 5035 | relative error R Phrase Report Error! | ریلیٹو ایرر : دی گئی قیمت میں غلطی اسے حقیقی قیمت کی صحیح قیمت سے نسبت کے طور پر ظاہر کیا جاتا ہے ۔ |