| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2791 | RED SQUIRREL R Noun Report Error! | یوریشیا کی عام گلہری جِس کی پوستین سُرخی مائل ہوتی ہے ۔ شُمالی امریکا کی ایک چھوٹی گلہری ۔ |
| 2792 | RED STAR R Noun Report Error! | بعض اشتراکی ممالک کا امتیازی نِشان ۔ |
| 2793 | RED STARS R Noun Report Error! | سرخ ستارے ۔ |
| 2794 | RED START R Noun Report Error! | لل دُما ۔ گانے والا ایک یورپی پرندہ ۔ |
| 2795 | RED START R Adjective Report Error! | ریڈ سٹارٹ ۔ سرخ دم ۔ یوریشیا کا گانے والا پرندہ ۔ رابن سے ملتا جلتا گریزاں پرندہ ہے ۔ اس کی دم سرخ رنگ کی ہوتی ہے ۔ |