Sr. | English Words | Urdu Words |
7836 | resolving power
R Phrase Report Error! | ریزولونگ پاور : یہ یزولوشن (resolution) کا متبادل نام ہے ۔ |
7837 | RESOLVING POWER R Noun Report Error! | قوتِ تحویل ۔ کسی خوردبین یا دیگر کسی بصری آلے کی یہ صلاحیت کہ دو یا دو سے زیادہ جھرمٹوں والی اشیا کی تصویر کو اس طرح دکھا جا سکے ۔ کہ ہر ایک واضع نظر آئے ۔ |
7838 | RESONANCE R Noun Report Error! | صدائے باز گشت گونج ۔ |
7839 | RESONANCE R
Report Error! | گمک ، گونج ۔ بہت سے مادوں کے خواص کی وضاحت ایک اکلوتے دھانچے کے ذریعے سنگل اور ڈبل بانڈ استعمال کر کے نہیں ہو سکتی ۔ حقیقی بانڈنگ کو مالیکیول میں دو یا دو سے زیادہ روایتی حالت کے مخلوظ مالیکیولز ، جسے گمک حالتیں کہتے ہیں کی حیثیت سے زیر غور لایا جاسکتا ہے ۔ اس گمک یا گونج سے مراد بینزین مالیکیول میں گمک ہے ۔ |
7840 | RESONANCE R Verb Report Error! | صدائے باز گشت ، گونج ۔ |