| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2201 | RECREMENT R Noun Report Error! | وہ رقیق مادہ جو خون سے چھین کر نکلے اور پھر اسی میں جذب ہو جائے فضلہ پھوک ۔ |
| 2202 | RECREMENTAL R Adjective Report Error! | پھوک کے متعلق ۔ فضلے کے متعلق ۔ |
| 2203 | RECREMENTITIOUS R Noun Report Error! | قابل امتصاص افراز سے متعلق |
| 2204 | RECREMETN R Noun Report Error! | فضلہ ، تلچھٹ ، تھوک یا دیگر افرازات کا دوبارہ خون میں شامل ہو جانا |
| 2205 | RECRETORY CAPILLARY R Noun Report Error! | بین الخلیاتی نالیوں میں سے ایک نالی جو غدد کے قریب موجود ہوتی ہے |