Sr. | English Words | Urdu Words |
731 | REAL AUDIO R Noun Report Error! | رئیل آڈیو ۔ رئیل نیٹ ورکس سابقہ پروگریسونیٹ ورکس کی جانب سے بنایا گیا ایک ویب سافٹ وئیر جو کلائنٹ کی طرف پہلے سے ریکارڈ کردہ یا براہ راست آڈیو بھیجتا ہے جیسا کہ ویب برائوزر اور اسے ڈی کمپریس بھی کرتا ہے تاکہ رئیل ٹائم کے ویب برائوزر کا صارف اسے پلے بیک کرسکے ۔ |
732 | real axis R Phrase Report Error! | حقیقی محور ، ریل ایکسز : آرگنڈ ڈایا گرام میں
real axis ۔ |
733 | REAL AXIS R Noun Report Error! | محور حقیقی ۔ |
734 | REAL CAPITAL
R Noun Report Error! | حقیقی سرمایہ ۔ |
735 | REAL CAPITAL R
Report Error! | حقیقی سرمایہ ۔ |