| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3516 | REFERENCE R Noun Report Error! | ریفرنس ۔ پروگرامنگ لینگوئج میں ایک ڈیٹا ٹائپ ۔ ریفرنس کی ابتداء لازما ایک متغیر کے نام سے ہونی چاہیے ۔ |
| 3517 | REFERENCE R Verb Report Error! | ریفرنس ۔ ایک متغیر تک رسائی حاصل کرنا جیساکہ ایرے میں ایک عنصر یا ریکارڈ میں ایک فیلڈ ۔ |
| 3518 | REFERENCE R Noun Report Error! | حوالہ ۔ حوالہ دینے کا عمل ۔ تقویض ۔ اِشارہ کرنے کا عمل |
| 3519 | REFERENCE BIBLE R Noun Report Error! | کتاب مقدس مسند ۔ جس میں حوالے یا متعلقہ آیات حواشی میں تحریر ہوں ۔ |
| 3520 | REFERENCE BOOK R Noun Report Error! | حوالے کی کتاب جِس سے حسب ضرورت رجوع کیا جاتا ہے ۔ |