| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 8491 | RESUPINATE R Adjective Report Error! | مقلوب ۔ اُلٹ ۔ معکوس ۔ اُلٹا ۔ پشت کے بل ۔ سر کے بل ۔ |
| 8492 | RESUPINATION R Noun Report Error! | معکوسیت ۔ عکس ۔ اُلٹ پن ۔ مقلوبیت ۔ |
| 8493 | RESUPINE R Adjective Report Error! | پُشت ۔ کمر کے بل لیٹا ہوا ۔ اُلٹا ۔ معکوس ۔ |
| 8494 | RESUPPLY R Noun, Verb Report Error! | پھر مُہیّا کرنا ۔ نئی رسد بھیجنا ۔ نئی رسد پہنچانا ۔ |
| 8495 | RESURFACE R Verb Report Error! | نئی یا مختلف سطح پر لانا ۔ دوبارہ سطح ہموار کرنا ۔ سطحِ آب پر دوبارہ لے آنا ۔ |