| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7101 | REPUGNATORIAL R Adjective Report Error! | دشمن کو بھگانے والا ۔ دشمن کو پراگندہ کرنے والا ۔ |
| 7102 | REPUGNATORIAL GLANDS R Noun Report Error! | کراہت انگیز غدود ۔ حشرات میں پاۓ جانے والے وہ غدود جس سے بدبو دار سیال نکلتا ہے ۔ |
| 7103 | REPULLULATE R Verb Report Error! | نئے سرے سے پھوٹنا ۔ کونپل پھوٹنا ۔ بیماری کا عود کر آنا ۔ |
| 7104 | REPULLULATION R Noun Report Error! | عود شباب ۔ تجدید حیات ۔ باز شگفتگی ۔ |
| 7105 | REPULM R Adjective Report Error! | ریپلم ۔ فاصل ثمر ۔ مختلف پھلوں میں دو خانوں کو الگ الگ کرنے والی پتلی جھلی ۔ |