| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6531 | REPERTORY COMPANY R Noun Report Error! | لگے بندھے تماشے دکھانے والی تھیئٹر کمپنی ۔ |
| 6532 | REPERTORY GRID TEST R Adjective Report Error! | پیشہ ورانہ رہنمائی میں استعمال ہونے والی تکنیک جس سے شخصی ضروریات کا تخمینہ لگایا جاتا ہے ۔ |
| 6533 | REPERTORY THEATRE R Noun Report Error! | تھیٹر جس کے ساتھ مستقل اداکاروں کی جماعت ہوتی ہے جو مخزن نمائش سے اداکاری کے جوہر دکھاتے ہیں ۔ |
| 6534 | REPERUSAL R Noun Report Error! | دوبارہ مطالعہ یا غور ۔ |
| 6535 | REPERUSE R Verb Report Error! | پھر سے زیر غور لانا ۔ دوبارہ مطالعہ کرنا ۔ |