| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 8026 | RESPIRATOIN R Noun Report Error! | عملِ تَنَفُّس ۔ عملِ تَنَفُّس سے مُراد جاندار خُلیوں کی تَکسید ہے جِس سے تَوانائی پَیدا ہوتی ہے ۔ سانس کا اندَر لیجانا اور باہَر نِکالنا |
| 8027 | RESPIRATOR R Noun Report Error! | سانس لینے کا آلہ ۔ |
| 8028 | RESPIRATOR R Noun Report Error! | ایسا آلہ جس سے اندر جانے والی ہوا گرم ہوجائے ۔ سانس لینے کا آلہ ۔ |
| 8029 | RESPIRATOR R Noun Report Error! | آلَہ تَنَفُّس ۔ ایسا سامان جِسے ناک اور مُنہ پَر پہَن لیتے ہَیں اور اِس میں سے ہَوا صاف ہو کَر سانس میں جاتی ہے ۔ ایسا آلَہ جو پھَیپھڑوں کو مَصنُوعی طَور پَر پھَیلاتا ہے جَیسا کہ نارمَل تَنَفُّس ہوتے ہَیں |
| 8030 | RESPIRATOR R Verb Report Error! | سانس لینے کا آلہ ۔ |