| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 8866 | RETIREMENT R Noun Report Error! | ریٹائرمنٹ ۔ سبکدوشی ۔ فارغ خدمتی ۔ ملازمت سے فارغ ہونے کا عمل ۔ ذاتی زندگی ۔ |
| 8867 | RETIREMENT AGE R Noun Report Error! | وہ عمر جب اکثر لوگ کام سے فراغت حاصِل کر لیتے ہیں ۔ سبکدوشی کی عمر ۔ |
| 8868 | RETIREMENT HOME R Noun Report Error! | بڑھاپے میں رہنے کا ٹھکانا ۔ ضعیف العمر لوگوں کے قیام اور دیکھ بھال کا ادارہ ۔ |
| 8869 | RETIREMENT OF BILL R Noun Report Error! | بل کا پیشگی بھگتان ۔ |
| 8870 | RETIREMENT OF JURY R
Report Error! | جیوری کا بغرض مشورہ کمرہ میں جانا ۔ |