| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5486 | REMAND R Verb Report Error! | ملزم کو حوالات بھیجنا ، دیوانی مقدمات میں ماتحت عدالت کو مقدمہ واپس کرنا ، واپسی مقدمہ ۔ |
| 5487 | REMAND R
Report Error! | باز حراست کا حکم دینا فوجداری مقدمات میں ملزم کو پھر حوالات بھیجنا ۔ |
| 5488 | REMAND CENTRE R Noun Report Error! | مُقدمہ سے قبل یا دوران مُقدمہ زیر حراست ملزمین کو ٹھہرانے کا مرکز ۔ |
| 5489 | REMAND CENTRE R Adjective Report Error! | ان لوگوں کو رکھنے کی جگہ جن کے مقدمات زیر سماعت ہوں ۔ |
| 5490 | REMAND HOME R Noun Report Error! | حراست ۔ حوالات ۔ عارضی قید خانہ ۔ |